امید کا سورج, یوم آزادی

Ummid ka suraj,Yaum e Aazadi

اندھیرا ہے تو اِس مِٹّی سے ہم سورج اُگائیں گے
فضاے ہند میں کرکے رہیں گے ہم سحر پیدا

ملے گی ظلم و نفرت سے یقینا ہم کو آزادی
اِسی دیوار میں امن و اماں کے ہوں گے در پیدا

فریدی صدیقی مصباحی

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔