یا غریب نواز
نشانِ جرأتِ شیرِ خدا غریب نواز دیارِ ہند کے مشکل کُشا غریب نواز نبی نے جوہر ہستی سنوار کر بھیجا سراپا مَظہرِ خیر الوریٰ غریب نواز ادا ادا میں ہدایت کا جلوۂ تاباں …
نشانِ جرأتِ شیرِ خدا غریب نواز دیارِ ہند کے مشکل کُشا غریب نواز نبی نے جوہر ہستی سنوار کر بھیجا سراپا مَظہرِ خیر الوریٰ غریب نواز ادا ادا میں ہدایت کا جلوۂ تاباں …
بدل ڈالے دیارِ کفر کے دَستُور خواجہ نے بسایا ہند میں وحدانیت کا نور خواجہ نے دِکھایا وقت کے فِرعَونِیوں کو جلوۂ موسٰی جَلایا قصرِ باطل میں چراغِ طُور خواجہ نے چلے راہِ …
سلگتے ہوئے موجودہ حالات میں ہر دل کی آواز ترے در کی ہو خیر شہِ اجمیرمٹےغم کی اندھیر ، شہِ اجمیر فریاد سنو مورے نَینَن کیکہتی ہے لڑی یہ اَنسُوَن کیچلتی ہے کَٹاری …
بارگاہ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں خراج عقیدت بدل ڈالـے دیارِکفـر کے دستـور خواجہ نے بسـایا ہنـد میں وحـدانیت کا نور خواجہ نے دکھایا وقت کـے …
منقبتِ سلطان الہند ، سرکار سیدنا خواجہ غریب نواز اجمیری علیہ الرحمہ کتابِ سیرتِ خواجہ کا ہر عنوان زندہ ہے قیامت تک وہ کردارِ عظیم الشان زندہ ہے نہ جانے کتنے آئے اور …