افضلیّت کو دیکھ
فضیلت نہیں، افضلیّت کو دیکھ ابوبکر کی اوّلیّت کو دیکھ پسِ انبیا سب سے افضل بشر نشانِ عُلُو اِس روایت کو دیکھ امامت، ولایت، خلافت کی شان ہراک فضل میں اُنکی وحدت کو …
فضیلت نہیں، افضلیّت کو دیکھ ابوبکر کی اوّلیّت کو دیکھ پسِ انبیا سب سے افضل بشر نشانِ عُلُو اِس روایت کو دیکھ امامت، ولایت، خلافت کی شان ہراک فضل میں اُنکی وحدت کو …
شانِ صدیق اکبررضی اللہ عنہ میں سلام رضا کے چارمصرعوں پر آٹھ تضامین، جس میں رافضیوں اور تفضیلیوں کا رد بھی ہے لاکھ اٹھتا رہے رَفض کا شور و غُل اُس کی شمعِ …
بوبکر بن گیے صدیق ” رضی اللہ عنہ ہجومِ کفر نے معراج کا کیا انکار ابوقحافہ کے بیٹے نے دل سے کی توثیق نبی نے اُن کو صداقت کی تاجداری دی جو اِس …
اُٹھ کھڑے ہوں تو پَل میں اُلٹ جائے رَن تھرتھرائے زمیں اور کانپے گگن پھر ہوں کُشتوں کے پُشتے بچشمِ زَدَن شیر شمشیر زن ، شاہِ خیبر شکن پَرتَوِ دستِ قدرت پہ لاکھوں …
خلیفۂ اول ، یار غار نبی حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی مدحت اور ان کے گستاخوں کی مذمت کوئ بَدَل نہیں ، صدّیقی کارناموں کا نبی نے مانا ہے احسان …