دس مُحَرَّم کو

Das Moharram ko

شہادت سِبطِ پیغمبر نے پائ دس محرم کو تو غم سے روپڑی ساری خدائ دس محرم کو لہو سے سینچنے کے واسطے اسلام کا گلشن علی کے لال نے گردن کٹائی دس محرم …

مزید پڑھیں

کربلا کے بعد

Karbala k baad

حُسَینِیَت کی بڑھی شان کربلا کے بعد یزیدِیَت ہوئ بے جان کربلا کے بعد مِلا ہے درس ہمیں صبر و استقامت کا شجاعتیں چڑِھیں پروان کربلا کے بعد یزید ، کِذب و ضلالت …

مزید پڑھیں

ذکرِ حُسین قوّتِ ایماں

Zikre Husain Quwwat e iman

اسلام کےعروج کاپرچم حسین ہیں حقانیت کے نقشِ مُعظّم حسین ہیں مہکی ہےجس سےصبروعزیمت کی کائنات انسانیت کے وہ گُلِ اکرم حسین ہیں پھیلی ہےشَشْ جِہاتْ میں سیرت کی روشنی نورِ چراغِ محفلِ …

مزید پڑھیں

ہم کربلا میں ہیں

گھر میں نہ بیٹھو، بـے خوف ہو کر میدان میں آؤ ! حق کے لیے پوری ہمت سے لڑو ! اگر تم ہار بھی گیے …. تو جیت تمہاری ہی ہوگی …. کربلا …

مزید پڑھیں

بے جان خنجر ہوگیے

یادِ شہداے کربلا تھک گیے ظلم و ستم ، بے جان خنجر ہوگیے ایسے کوہِ استقامت وہ ” بَہَتَّر” ہوگیے نبضِ ملت میں حرارت جن کی قربانی سے ہے کر بلا والے شجاعت …

مزید پڑھیں