شاہ امجد علی

Shah Amjad Ali

علم وفن کے غنی ، شاہ امجد علی
ان کی علمی جلالت پہ لاکھوں سلام

حضرتِ بوالعُلٰی ، فیضِ احمد رضا
شاہ امجد کی عظمت پہ لاکھوں سلام

جن سے ہم کو بہارِ شریعت ملی
یعنی صدرِ شریعت پہ لاکھوں سلام

 

از۔۔ فریدی مصباحی

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔