قمر کا سفر

qamqr ka safar

فلک کے چاند پہ ہیں خاکِ ہند کے انجم
بنے عروج کا زینہ ، امید کے دھاگے
اگر زمینِ وطن پر ہو امن کا ماحول
بڑھے گا ہند ، قمر کے سفر سے بھی آگے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔