قمر کا سفر اکتوبر 2, 2023 فلک کے چاند پہ ہیں خاکِ ہند کے انجم بنے عروج کا زینہ ، امید کے دھاگے اگر زمینِ وطن پر ہو امن کا ماحول بڑھے گا ہند ، قمر کے سفر سے بھی آگے