قمر غنی میرا

یہ سوچ سوچ کےدل ہےبہت دُکھی میرا
ہے قید و بند میں اب تک قمرغنی میرا

ہزار جاں سے فدا اُسکی استقامت پر
کہ پارہا ہے جگراُس سے روشنی، میرا

فریدی سب کو رہائی ملے بفیضِ نبی
قمر غنی ہو کہ سلمان ازہری میرا

Leave a Comment