قمر غنی میرا اپریل 6, 2024 یہ سوچ سوچ کےدل ہےبہت دُکھی میرا ہے قید و بند میں اب تک قمرغنی میرا ہزار جاں سے فدا اُسکی استقامت پر کہ پارہا ہے جگراُس سے روشنی، میرا فریدی سب کو رہائی ملے بفیضِ نبی قمر غنی ہو کہ سلمان ازہری میرا