محبت کے چاند پر اکتوبر 2, 2023 شاباش کہہ رہی ہے وطن کی زمیں اُنھیں پہنچے جو آسمان کی رفعت کے چاند پر دنیا سےنفرتوں کا اندھیرا کرے جو دُور اک چندریان بھیجو محبت کے چاند پر