شوشل میڈیا اور معافی نامے

آہ سائنس کی ترقی نے
آدمیت کا رخ ہی موڑ دیا

رابطے کے نئے سہاروں نے
دل کا فطری ملاپ توڑ دیا

معذرت دوسروں سے کرتے ہیں
جو ہیں ناراض ان کو چھوڑ دیا

Leave a Comment