شان غوث پاک

Shan-e-Ghaus-e-pak

تیری سرکارمیں لاتاہےرضؔا اُسکوشفیعْ

(تضمین بَرمصرعۂ کلامُ الاِمام)

تو نُبوت کا گلستاں ، وہ ولایت کا رَبیع
یا نبی اُسکی لطافت کی ہے تجھ سے تَوسیع
وہ تری شان کا مظہر ہے بہ اوصافِ جمیعْ
اُسکی نسبت کا لیے ہاتھ میں دامانِ رَفیعْ
” تیری سرکار میں لاتا ہے رضؔا اُس کو شفیعْ ”
جو مرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا

رَبیع .. فصلِ بَہار

فرؔیدی صدیقی مصباحی

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔