شہنشاہ شہیداں اگست 5, 2024 خم اُن کی عقیدت میں جبیں لوح و قلم کی زینت ہیں فریدی ، وہ شریعت کے حرم کی اُس در کی گدائ ہے سَنَد ، جاہ حَشَم کی کیا بات رضا اُس چمنستانِ کرم کی زہرا ہے کلی جس میں، حُسین اور حَسَن پھول