مدارس پر خوشی کی خبر اپریل 6, 2024 مل کے ہم ساتھ جو میدانِ عمل میں اترے غم کی تاریکی میں انوار کا منظر اترا پیاس جب چل پڑی امید و یقیں کے رستے خشک میداں میں بھی نصرت کا سمندر اترا