ڈپلومہ

Diploma

چل نہیں سکتا، لیاقت کی جگہ ڈپلومہ
جعلی اسناد کی بنوائ سے ہوشیار رہو

آبھی سکتی ہے اشاروں کی زباں سے آواز
تم زبر پیش کی لگوائ سے ہوشیار رہو

جاننا ہوگا کہ اَسناد ہے یا ہے اِسناد
صرف اندازے کی بھرپائی سے ہوشیار رہو

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔