دردِ دل

Drd e dil

یہ وقت ہے کہ اور کوئ بات ہی نہ ہو
اپنوں میں اتحاد کی تلقین کے سوا

ہم تم بچے رہیں گے تو کرلینا اختلاف
سب چھوڑو ، حفظِ قوم کے آئین کے سوا

کیا چاند ، کیسی عید ، کہاں کی مسرتیں
نظروں میں کچھ نہیں ہے فلسطین کے سوا

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔