صداے عشق اگست 19, 2024 ذرا بھی حرف آئے گر شہِ عالَم کی عزت پر تڑپنا اور پھڑکنا چاہیے ہر قلبِ ایمانی اگر سرکار کی حُرمت پہ ہم پہرہ نہ دے پائے تو ہے بیکار ایسی زندگی ، ایسی مسلمانی