دردِ دل اپریل 10, 2024 یہ وقت ہے کہ اور کوئ بات ہی نہ ہو اپنوں میں اتحاد کی تلقین کے سوا ہم تم بچے رہیں گے تو کرلینا اختلاف سب چھوڑو ، حفظِ قوم کے آئین کے سوا کیا چاند ، کیسی عید ، کہاں کی مسرتیں نظروں میں کچھ نہیں ہے فلسطین کے سوا