سب کے لبوں پہ نام ہےصوفی نظام کا

خطیب البراہین، پیکر زہد و تقوی، فخر اہلسنن ، حضرت علامہ مفتی صوفی محمد نظام الدین صاحب علیہ الرحمہ ، سابق شیخ الحدیث دارالعلوم تنویر الاسلام امرڈوبھا، ضلع بستی، علماے اہلِ سنت میں ایک ذی وقار عالم اور مدرسین میں ایک بلند پایہ شیخ الحدیث ، جن کے کثیر التعداد شاگرد پورے ہندوستان میں پھیلے ہوئے ہیں، مرشدین میں ایک گراں قدر مرشد اور کثیر المریدین شیخ اور پیر طریقت تھے، رشد وہدایت اور وعظ و تقریر میں پورے ہندوستان میں خطیب البراہین کے نام سے معروف ومشہور تھے ،،،
جن کا عرس پاک، ٢٨، ٢٩ دسمبر ٢٠١٩ کو ہے
میری طرف سے جملہ عقیدت مندوں اور تمام اہلسنت کو بہت عرس پاک بہت بہت مبارک ہو، دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو انکے فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے،،، اور ان کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا ہو،
انکے جانشین ، نازش اہلسنت، پیکر اخلاص ، حضرت علامہ حبیب الرحمن قادری رضوی نظامی مدظلہ اور سارا خانوادہ سلامت رہے ،،، آمین ثم آمین
وصال یکم جمادی الاولٰی ١٤٣٥ھج
١٥ مارچ ٢٠١٣ع

Leave a Comment