رضا ہیں اپریل 18, 2023 توصیفِ پیمبر کے قلمدان رضا ہیں ایماں کی تجلی کے شبستان رضا ہیں اُس نام کی خوشبو نہ مٹا پائے گا کوئ سچوں کی محبت کے خیابان رضا ہیں ہر رافضی گستاخ مجاور کو بتادو اجمیر کی عظمت کے نگہبان رضا ہیں