مُعَلِّم, استاذ

Mual'lim , Ustaz

مُعَلِّم سے ہے چشمِ ہستی میں نور
یہ اعزازِ فطرت کی تقدیر ہیں
دل و جاں سب ان پہ نچھاور کرو
حقیقت میں استاذ ہی پیر ہیں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔