حقّانیت کا اعلان فروری 16, 2022 جہاں تعمیر ہوجاتی ہے اسلامی عبادت گاہ زمیں سے آسماں تک وہ جگہ مسجد ہی رہتی ہے جبینِ دہر پر چمکے گی پھر سے بابری مسجد سنو اے دشمنو ! حَقّانیت اعلان کرتی ہے مٹانے سے کبھی سچ کا اجالا مٹ نہیں سکتا نظر سے چُھپ بھی جائے تو حقیقت زندہ رہتی ہے