عشرۂ مبشرہ اگست 12, 2023 پیارے صدیق و عثماں ، عمر ، مرتضیٰ سعد و طلحہ ، زبیر ، انجمِ إِہتدا بوعبیدہ ، سعید ،، اخترِ حق نما عبدِ رحمٰں ، گلِ باغ صدق و صفا "وہ دسوں جن کو جنت کا مژدہ ملا اُس مبارک جماعت پہ لاکھوں سلام” تضمین : فرؔیدی صدیقی مصباحی