عشرۂ مبشرہ

Ashra e mubasshira

پیارے صدیق و عثماں ، عمر ، مرتضیٰ
سعد و طلحہ ، زبیر ، انجمِ إِہتدا
بوعبیدہ ، سعید ،، اخترِ حق نما
عبدِ رحمٰں ، گلِ باغ صدق و صفا

"وہ دسوں جن کو جنت کا مژدہ ملا
اُس مبارک جماعت پہ لاکھوں سلام”

تضمین : فرؔیدی صدیقی مصباحی

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔