رضا ہیں

Raza hain

توصیفِ پیمبر کے قلمدان رضا ہیں
ایماں کی تجلی کے شبستان رضا ہیں

اُس نام کی خوشبو نہ مٹا پائے گا کوئ
سچوں کی محبت کے خیابان رضا ہیں

ہر رافضی گستاخ مجاور کو بتادو
اجمیر کی عظمت کے نگہبان رضا ہیں

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔