تضمین بَر مصرعۂ کلامُ الاِمام شان غوث اعظم

Tazmin bar misra e kalm ul imam shan e Ghaus e a'azam

تضمین بَر مصرعۂ کلامُ الاِمام

تو نُبوت کا اُجالا، وہ ولایت کا رَبیعْ
تجھ سے ہے اُس کے کمالات کی ساری تَوسیعْ
وہ تری شان کا پَرتَو ہے بَاَوصافِ جمیعْ
اُسکی نسبت کا لیے ہاتھ میں دامانِ رَفیعْ
"تیری سرکار میں لاتا ہے رضؔا اُس کو شفیعْ”
جو مرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا

رَبیع.. فصلِ بَہار

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔