صداے عشق

Sada e ishq

ذرا بھی حرف آئے گر شہِ عالَم کی عزت پر
تڑپنا اور پھڑکنا چاہیے ہر قلبِ ایمانی

اگر سرکار کی حُرمت پہ ہم پہرہ نہ دے پائے
تو ہے بیکار ایسی زندگی ، ایسی مسلمانی

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔