عشق و ایمان کی تجلی

Ishq o iman ki tajlli

عشق و ایماں کی تجلّی سے اگر بھرنا ہے
اعلٰی حضرت کی طرف دل کے پیالے کردو

خیر پاؤ گے ، ہر اک شَر سے حفاظت ہوگی
کاسۂ فکر اُسی در کے حوالے کردو

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔