عقیدۂ اہلسنت اگست 26, 2024 عمر ہمارے ، عتیق و غنی ہمارے ہیں معاویہ ہیں ہمارے ، علی ہمارے ہیں ہم اُن کے پیار میں کرتے نہیں کوئی تفریق شہِ عرب کے صحابہ سبھی ہمارے ہیں رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ