جشنِ زرّیں

Jashn e Zarrin

الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور میں پچاسویں عرسِ حافظ ملت کے موقعے پر 2 ، 3 دسمبر2024 کو جشنِ زریں

جہاں سے اُٹھتے ہیں علم و ہنر کے ماہ ونجوم
جہاں کی خاک بھی اعزاز کا دوشالہ ہے
ہے اشرفیّہ میں تقریب، جشنِ زرّیں کی
چلو یہ عرسِ عزیؔزی پچاس سالہ ہے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔