شہنشاہ شہیداں

خم اُن کی عقیدت میں جبیں لوح و قلم کی
زینت ہیں فریدی ، وہ شریعت کے حرم کی

اُس در کی گدائ ہے سَنَد ، جاہ حَشَم کی
کیا بات رضا اُس چمنستانِ کرم کی

زہرا ہے کلی جس میں، حُسین اور حَسَن پھول

Leave a Comment