عشق و ایمان کی تجلی ستمبر 25, 2022 عشق و ایماں کی تجلّی سے اگر بھرنا ہے اعلٰی حضرت کی طرف دل کے پیالے کردو خیر پاؤ گے ، ہر اک شَر سے حفاظت ہوگی کاسۂ فکر اُسی در کے حوالے کردو